بیجنگ :اٹھائیس تاریخ کو شینزو 17 کے عملے نے چینی خلائی اسٹیشن کا انتظام شینزو 18 کے عملے کے حوالے کر دیا۔ اب تک، شینزو 17 کے خلابازوں نے تمام طے شدہ اہداف مکمل کر لیے ہیں
اور جلد ہی شینزو 17 انسان بردار خلائی جہاز کے ذریعے دونگ فنگ لینڈنگ سائٹ پر واپس آ جائیں گے۔ لینڈنگ سائٹ پر متعلقہ ادارے خلابازوں کی واپسی کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں۔