بین الاقوامی

چین کا پاکستان ایران تعلقات میں بہتری کے حوالے سے پیش رفت کا خیرمقدم

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین، پاک ایران تعلقات میں بہتری کے حوالے سے مثبت پیش رفت کا خیر مقدم کرتا ہے اور دونوں فریقوں کی دوستانہ مشاورت کے ذریعے باہمی اعتماد کو بڑھانے اور تعاون کو گہرا کرنے کی حمایت کرتا ہے۔ چین علاقائی امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ تحفظ کے لئے پاکستان اور ایران کے ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker