پاکستانٹاپ سٹوری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس) حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔

06 جنوری 2024 کو جانے والے 693 افغان شہریوں میں 200 مرد، 164 خواتین اور 329 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

06 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 460,881 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔

افغانستان روانگی کے لیے 23 گاڑیوں میں 46 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker