اہم خبریں

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(آئی پی ایس)190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔
دوران سماعت نیب حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔
احتساب عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker