بین الاقوامی

آئین مل کر کریں تعمیر،بنی نو انسان کا ہم نصیب معاشرہ

چین کے صدرشی جن پھنگ کے ویژن کو ڈاکیومنٹری کی شکل میں پیش کیا گیا جس میں چینی صدر کا پیغام ہے کہ مشترکہ ،جامع ،تعاون پر مبنی اور پائیدار سلامتی کے تصور کو برقرار رکھتے ہوئے عالمی امن اور سلامتی کا مشترکہ تحفظ کیا جائے، آئیے ہم سب یک جان ہو کر تمام ممالک کے لوگوں کی زندگی اور صحت کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مشترکہ کوششیں کریں ، دی بیلٹ اینڈ روڈ کو امن ، خوشحالی ، کھلے پن ، جدت اور مختلف تہذیبوں کو ایک ساتھ ملانے والی سڑک کے طور پر تعمیر کیا جانا چاہیئے۔ہم سب مل کر عالمی تہذیبوں کے باغ کو رنگین اور سرسبز بنا سکتے ہیں ،بنی نوع انسان کا رشتہ اٹوٹ ہے اور یہ زمین ہمارا مشترکہ وطن ہے ،آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہم سب مل کر کام کریں اور ہم آہنگی سے رہیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker