بین الاقوامی

چین کے نقشے میں جزیرہ دیایو کو چینی علاقے کے طور پر دکھانا فطری ہے، چینی وزارت خارجہ

 

بیجنگ ()

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ دیایو کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جزیرہ دیایو اور اس سے ملحقہ جزائر چین کا اٹوٹ حصہ ہیں اور یہ فطری سی بات ہے کہ چین کے نقشے میں جزیرے دیایو کو چینی علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ چین جاپان کے نام نہاد احتجاج کو رد کرتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker