اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مانسہرہ : مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ (آئی پی ایس) مانسہرہ کے نواحی گاؤں پوٹھہ میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے کے نواحی گاؤں میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں چھت گرنے سے ماں سمیت تین بچے ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہارگئے ۔

مکان تلے دب جانے والی لاشوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت ریسکیو کرکے نکالا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker