
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی، شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے۔
" The biggest prison in the world is a home without Peace ".
( Unknown )
Blessed Sehri Hour pic.twitter.com/GcaE9Hun0N
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) April 10, 2023
اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گھر کے لان میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
شاہد آفریدی کا پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے۔
46 سالہ شاہد آفریدی آج کل فلاحی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں جبکہ انہوں نے حال ہی میں اپنی دو بیٹیوں کی شادی کی ہے۔





