پاکستان

سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگردگرفتار

گوجرانوالہ(آئی پی ایس)سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ اورڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا.

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گوجرانوالہ اورڈیرہ غازی خان سے گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سےبارودی مواد،خودکش جیکٹ بنانےکاسامان،اسلحہ برآمد کیا گیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی گرفتاری 33 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ممکن ہوئی

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker