اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت6مارچ تک ملتوی

لاہور(آئی پی ایس)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواستوں کو یکجا کر دیا،

 

سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،

 

عدالت نے سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی ، عدالت نے کہاکہ اسی نوعیت کے کیسز کو 6 مارچ کیلئے رکھا ہے ،اس کیس کو بھی اسی دن سنیں گے ،عدالت نے اسی نوعیت کی تمام درخواستوں کو اکٹھا کر دیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker