
لاہور(آئی پی ایس)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس میں گندم پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا،چیف سیکرٹری ، آئی جی، سیکرٹری خوراک، ڈائریکٹر فوڈ، کین کمشنر، اعلیٰ حکام شرکت کرینگے۔





