اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے،حق خودارادیت کے دن کے موقع پر عالمی برادری سے مطالبہ ہےکہ وہ کشمیریوں کو ان کے قانونی حق کی فراہمی کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

 

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور ترقی کا دارومدار تنازعہ کشمیر کے حل پر ہے،عالمی برادری اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرے اور کشمیریوں کو ان کا قانونی حق دلائے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو 5 اگست کے یک طرفہ اقدام کو فوری واپس لینا چاہیے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker