صحت

کورونا سے متاثرہ 31 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(آئی پی ایس)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے31کیس رپورٹ ہوئے اور کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔

 

جمعرات کو قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار948کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے31افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، اس طرح کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.63 فیصد رہی ۔مزید برآں اس دوران کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ کورونا سے متاثرہ 31 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker