اہم خبریںتازہ ترینتجارت

ڈالر سستا ہوگیا،روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(آئی پی ایس)کاروباری روز کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ڈالر 223 روپے 50پیسے کا ہو گیا، دوسری جانب ہنڈرڈ انڈیکس 150پوائنٹس اضافے سے 42ہزار 900پوائنٹس کی سطح عبور کر گیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker