اہم خبریںپاکستان

آرمی چیف کی تعیناتی کے مسئلے میں نواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں: شیخ رشید

راولپنڈی(آئی پی ایس) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارا جہان ایک انسان عمران خان کے پیچھے پڑگیا ہے، وہ سب کو شکست دے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہبازشریف ایک پیج پر نہیں ہیں، اب PDM کا بوجھ کوئی نہیں اٹھا سکتا،

بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے رہا، صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں۔چین ہمالیہ سیبلند اورہرموسم کادوست ہے،اس لییحالیہ چینی دوریپرتبصرہ نہیں کرناچاہتا۔ساری دنیا جانتی ہیغیرمقبول سامراجی حمایت یافتہ سازشی حکومت چندہفتوں کی مہمان ہے۔بھکاریوں کونہ امدادمل رہی ہے،نہ حمایت مل رہی ہے۔

 

ڈنگ ٹپاو غریب مکاو حکومت زبردستی دنیا سیدوروں کیدعوت نامے منگوا رہی ہیسابق وزیر نے مزید کہا کہ ساری دنیا جانتی ہے غیر مقبول سامراجی حمایت یافتہ سازشی حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے، بھکاریوں کو نہ امداد مل رہی ہے نہ حمایت مل رہی ہے، ڈنگ ٹپاو غریب مکاو حکومت زبردستی دنیا سے دوروں کے دعوت نامے منگوا رہی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ چین ہمالیہ سے بلند اور ہر موسم کا دوست ہے، اس لئیحالیہ چینی دورے پرتبصرہ نہیں کرنا چاہتا، حکومت روسی سینیٹر کے یوکرائن کی امداد کے الزام کا جواب دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker