اہم خبریںپاکستان

اطہرمن اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق پیرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوگا جس میں جسٹس اطہرمن اللہ اور دیگر ججز کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز پر غور ہوگا۔
جسٹس اطہرمن اللہ کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید اظہر حسن رضوی کی بھی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی تجویز ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ان ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی تجویز دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker