پاکستان

’’ نوازشریف آئیں گے تو عمران جیل جائیں گے‘‘

اسلام آباد(آئی پی ایس)مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اسحاق ڈار جب آئیں گے تو روپیہ اوپر جائے گا ۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ایوین فیلڈ کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی مختصر گفتگو بھی کی جس میں ان کا کہناتھا کہ نوازشریف آئیں گے تو عمران خان جیل جائے گا ، اسحاق ڈار جب آئیں گے تو روپیہ اوپر جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker