بین الاقوامی

امریکا میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے سے منع کر دیاگیا

واشنگٹن(آئی پی ایس)جنوب مغربی امریکا میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹ ویو کے پیش نظر کیلی فورنیا میں الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے سے منع کر دیاگیا

 

جبکہ کیلی فورنیا نے کچھ روز پہلے ہی پیٹرول پر چلنے والی گاڑیاں بندکرنے کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب امریکن پبلک پاور ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ صارفین شام 4 سے رات 9 بجے تک بجلی کااستعمال کم کردیں کیونکہ بجلی کی طلب کے باعث سسٹم پردبا زیادہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker