اسلام آباداہم خبریں

اسلام آباد میں ڈینگی سے بچا ئو کے اقدامات کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس

اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میں ایم سی آئی اور آئی سی ٹی کی جانب سے ڈینگی سے بچا ئو اور کنٹرول کے اقدامات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ڈی سی اسلام آباد، اے سیز، ڈی ایچ او اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔رپورٹنگ کے طریقہ کار کو بہتر بنانے، ہاٹ سپاٹ کو صاف کرنے اور آنے والے دنوں میں نگرانی بڑھانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker