اہم خبریںپاکستان

آٹھ محرم کا جلوس ذوالجناح امام بارگاہ سید نجف علی شاہ سے برآمد ہوا

پشاور(آئی پی ایس)آٹھ محرم کا جلوس ذوالجناح امام بارگاہ سید نجف علی شاہ سے برآمد ہوا۔
جلوس میں شامل عزاداران سینہ کوبی اور نوحہ خوانی کی ۔
جلوس اپنے روایتی راستوں کوچی بازار، چوک شہباز، محلہ خداداد، مسجد قاسم علی خان، قصہ خوانی بازار ، کوچہ رسالدار اور کوہاٹی چوک سے ہوتا ہوا واپس اپنے ہی امامبارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔
جلوس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
سکیورٹی انتظامات کے تحت شہر کو مکمل سیل کیا گیا ہے
جلوس سے قبل بم ڈسپوزل سکواڈ اور دیگر سکیورٹی اداروں نے راستوں کو کلیئر کیا
جلوس کے شرکاء کے لئے پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی گئی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker