اہم خبریںپاکستان

تربیلا ڈیم کا اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ، الرٹ جاری

صوابی (آئی پی ایس)تربیلا ڈیم کا اسپل ویزکھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھولنے سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا۔
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پانی کے بہاؤ کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے لہٰذا دریائے سندھ کے آس پاس رہائشی محتاط رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker