اہم خبریںپاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیئر علی سے )شنگھائی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزرات خارجہ ذرائع کے مطابق دورہ 21سے 23جولائی کو ہو گا

سیکرٹری جنرل زینگ ونگ وزارتی اجلاس سے قبل پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، سیکرٹری جنرل وزیراعظم اور وزیر خارجہ سمیت دیگر وزرا سے ملاقاتیں کریں گے ۔ زینگ ونگ چین کے سابق وزیر خارجہ اور سنئیر سفارتکار ہیں۔ سیکرٹری جنرل پاکستان کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات اور آئی ایس ایس آئی میں خطاب بھی کریں گے۔ ایس سی او وزرا خارجہ اجلاس 28اور29جولائی کو تاشقند میں ہو گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker