اہم خبریںپاکستان

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کیلئے قرار جمع

پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کے لیے قرار جمع کرا دی گئی ۔قررار داد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اختیار ولی نے جمع کروائی ۔

قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ فارن فنڈنگ کیس پچھلے 8سال سے چل رہا ہے،تحریک انصاف نے اس کیس کو لٹکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا، عمران خان کو پتہ ہے کہ انکے خلاف فیصلہ آنے والا ہے، اس لیے وہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنا رہے ہیں

عمران خان کو پتہ ہے انکی چوری پکڑی جا چکی ہے ،تقریبا ایک مہینہ ہونے والا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے،کیس کا جلد سے جلد فیصلہ سنایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker