اہم خبریںپاکستان

کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر ی طرف سے900جانوروں کی قربانی

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 300 بیل اور 600 بکروں کی اجتماعی قربانی کا اہتمام پاکستان کے دس اضلاع میں کیا گیا ، پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع جبکہ گلگت بلتستان کے دو اضلاع میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا ان اضلاع میں خیبرپختونخوا کا ضلع چارسدہ، مردان، صوابی، لکی مروت مانسہرہ، چترال، کوہستان، باجوڑ جبکہ گلگت بلتستان کے قدرتی آفات سے متاثرہ اضلاع گانچھے اور روندو شامل تھے یہ پروگرام نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، مقامی حکومت اور مقامی این جی او کے تعاون سے کیا گیا جس سے پاکستان میں 80 ہزار 297 سے زائد افراد مستفید ہوہے-

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker