اہم خبریںپاکستان

یکم جولائی کوتمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک

کراچی(آئی پی ایس ) اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر یکم جولائی 2022 بروز جمعہ کو ملک بھر کے بینکوں میں عوامی لین دین کا سلسلہ بند رہے گا۔

مرکزی بینک سے جاری بیان کے مطابق بینک اکاونٹس کی کلوزنگ کیلئے جمعہ کے روز تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے گی۔تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے سمیت مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker