اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کا ایک روزہ دورہ کراچی،نیول اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

کراچی (آئی پی ایس) وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کراچی پہنچنے پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

ایک روزہ دورے میں شہباز شریف سے ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات ہوگی۔

وزیر اعظم شہباز شریف سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت بھی کریں گے۔

شہباز شریف پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بھی خصوصی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker