اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

امپورٹڈ وفاقی حکومت کے اقدامات سمجھ سے بالاتر ہے،تیمور جھگڑا

 

پشاور(آئی پی ایس)وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے ،امپورٹیڈ حکومت کے اقدامات سمجھ سے بالاتر ہے ،3 سوا رب روپے کے قرضے لئے گئے ہیں مزید لئے جارہے ہیں ،

 

سابقہ وفاقی حکومت کے دور میں ملکی خسارہ 77 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد ہوا ہے ،صوبے کے قرضوں کا بوجھ 4 سے لیکر 5 فیصد ہوتا ہے ،قرضے مجبوری کی وجہ سے لئے جاتے ہیں ، گزشتہ 3 سال میں صوبے میں 30 سے 75 ارب تک اضافہ صوبے کی ریونیو میں اضافہ ہوا ہے ،بڑے منصوبوں کے لیے قرضے لئے جاتے ہیں ،مقامی حکومتوں کے لئے بھی خاطر خواہ فنڈز مختص کئے گئے ہیں

 

 

وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ،بجٹ دستاویز باریک بینی سے مرتب کئے گئے ہیں ،احسن اقبال کا وفاقی بجٹ سے متعلق دعوی غلط یے ،احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ وفاقی بجٹ گزشتہ سال سے زیادہ ہے ،،اگر حکومت نے زیادہ وفاقی بجٹ میں اب بھی اضافہ کیا ہے تو خوش آئند ہے ،فنڈز وفاقی حکومت کے نہیں بلکہ وفاق پاکستان کے ہیں، پن بجلی خالص منافع ماہانہ بنیادوں پر ادا کئے جائیں ، سب سے بڑا ایشو قبائلی اضلاع کی فنڈنگ کا ہے ،آئی ایم ایف بھی ان کے اقدامات پر حیران ہیں ، صوبے کے نمائندے کیوں چھپ ہیں ،ملازمین کی مستقلی سے مالی بوجھ بڑے گا ،سرکاری ملازمین کی انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے اقدامات اتھارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker