اہم خبریںپاکستان

ای ڈی پولی کلینک ریٹائر، وزیر صحت کی سندھ سے سربراہ لانے کی تیاری

اسلام آباد (قاضی بلال) فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہسپتال پولی کلینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد حنیف کی یکم جون کو ریٹائرمنٹ کے اب دوسرا بڑا ہسپتال بغیر سربراہ کے کام کر رہا ہے – ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے باہر سے سینئر ڈاکٹر کو لانے پر غور شروع کر دیا سندھ سے ڈیپوٹیشن پرکسی ڈاکٹر کو لایا جائے – اس سے قبل ایسے تجربات کئے جاچکے ہیں پندرہ روز سے اتنا بڑا ادارہ بغیر سربراہ کے چل رہا جسکی وجہ عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ معذوروں کا ادارہ نرم بھی بغیر سربراہ کے کام کر رہا ہے – یہ ادارہ بھی پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی بے جا مداخلت سے سینئر ڈاکٹر ہٹا دیا گیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker