اہم خبریںپاکستان

سانحہ ماڈل ٹائون،پاکستان عوامی تحریک کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹان کے ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا ہے۔ملک گیر احتجاج کا فیصلہ عوامی تحریک کی مجلس شوری میں کیا گیا۔ اس کے لیے 17 جون کی تاریخ طے کی گئی ہے۔پارٹی شوری کا کہنا ہے کہ سالوں سے التوا اپیلوں کا فائدہ سانحہ ماڈل ٹان کے ملزمان کو پہنچ رہا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس ہائی کورٹ سے انصاف کی استدعا ہے۔شوری نے کہا کہ سانحہ متاثرین پوچھ رہے ہیں ماڈل ٹان کے قاتلوں کو کون بچانا چاہتا ہے؟عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ انصاف کے لیے عدلیہ کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker