
مارگلہ ہلز پر مونال کے قریب بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں_ اس وقت ستر سے زیادہ افراد آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں_ ،آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی بھیج رہے ہیں نضرورت پڑی تو فائر بریگیڈ گاڑیوں کے راستے کو کلیئر کرنے کے لیے مونال جانے والی گاڑیوں کو روکنے پر غور کریں گے





