خیبر پختونخواہ

چشمہ رائٹ بینک لیفٹ کنال سے کتنے لاکھ کنال اراضی سیراب ہوگی؟

 

پشاور (آئی پی ایس) صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا،کامران بنگش اور بیرسٹر محمد علی سیف کہا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک لیفٹ کنال جنوبی خیبر پختونخوا کے لئے اہم منصوبہ ہے،

 

چشمہ رائٹ بینک لیفٹ کنال سی ڈی ڈبلیو بی سے منظور ہو چکا ہے۔انہوں نے کہاکہ دو سال سے صوبائی حکومت کی محنت سے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جائے گا،چشمہ رائٹ بینک لیفٹ کنال سے تین لاکھ کنال زمین سیراب ہوگی۔ یہ خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان کے لئے ایک تحفہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker