اہم خبریںپاکستان

اسلامی نظیریاتی کونسل کا فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے وفاقی وزارت خزانہ، گورنر سٹیٹ بینک اور دیگر تمام بینکوں کے صدر صاحبان کے نام اپنے مراسلے میں بینوں سے درخواست کی ہے ہ وہ ملکی معیشت اور بنکوں سے سود کے خاتمے کے لیے فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے مورخہ 28 اپریل 2022 ے خلاف اپیل میں نہ جائیں بلہ پانچ سال ی مدت میں سود کے خاتمے کے عدالتی فیصلے و سامنے رھتے ہوئے اس پر بھر پور طریقے سے عمل درآمد یلئے اقدامات ریں، اسلامی نظر یاتی ونسل اس علمی سعی میں ممل مشاورت اور معاونت فراہم رنے یلئے تیار ہے۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ سود ا خاتمہ نہ صرف حم الہی ہے بلہ اسلا میان پاستان ا ای دیر ینہ مطا لبہ اور خواب بھی ہے، نیز آئین پاستان ا اہم تقاضا بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کو امید واثق ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد کرنے اور کرانے کے سلسلے میں حکومت اور دیگر تمام متعلقہ ادارے اپنا مثبت کر دار ادا کریں گے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker