اہم خبریںپاکستان

اے ایس ایف کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر کاروائی،1.8کلو منشیات برامد

اے ایس ایف کے عملے نے ا سلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر محمد عدنان خان سے 1.8 کلو گرام حشیش جبکہ لاہور سے بحرین جانے والے مسافر عبدالرحمن سے 0.950 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی مذکورہ دونوں مسافروں نے دو الگ الگ کیسز میں منشیات اپنے اپنے بیگ کی تہ میں انتہائی مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی-ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعدبرآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker