اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)گرمی سے نڈھال عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ،آج ملک کے کن کن حصوں میں بارش ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

پنجاب میں آج بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں موسم شدید گرم رہے گا، سندھ میں موہنجو داڑو اور دادو میں درجہ حرارت انچاس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی، سبی اور تربت میں بھی موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker