صحت

کوڈ۔19 کے مکمل خاتمہ کے لئے ویکسی نیشن مہم شروع کی جا رہی ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزارت قومی صحت ، این آئی ایچ اور ای پی آئی کے اشتراک سے کوڈ۔19 کے مکمل خاتمہ کے لئے ویکسی نیشن مہم شروع کی جا رہی ہے۔

 

 

پیر کو قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں کی ابھی تک ویکسی نیشن نہیں ہوئی ، وہ اس مہم کے دوران اپنی ویکسی نیشن مکمل کرا لیں۔جن لوگوں نے ویکسی نیشن کی دوسری یا بوسٹر شارٹ ابھی تک لگوائی وہ بھی اپنی ویکسی نیشن مکمل کروا کر اس موذی مرض سے بچ سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker