اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے سیکرٹری صنعت و پیدوار جواد رفیق ملک کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی حکومت نے سیکرٹری صنعت و پیدوار جواد رفیق ملک کو عہدے سے ہٹا دیا،جواد رفیق ملک کو او ایس ڈی بنا کر اسٹبلشمنٹ ڈیویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی

اس حوالے سے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،علاوہ ازیں گریڈ 22کے افسر امداد اللہ بوسال کو سپیشل سیکرٹری وزات خزانہ سے ہٹا کر سیکرٹری صنعت و پیداوار تعینات کر دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker