اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اہم لیگی رہنما نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

 

اسلام آباد (آئی پی ایس )مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،ان کی جگہ کس کو تعینات کیا جائے گا ؟ نام سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق (ن )لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔
قائد حزب اختلاف راجا ریاض پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ،یاد رہے کہ گزشتہ روز راجا ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے اپنے کا غذات نامزدگی 16 اراکین کے دستخط کے ساتھ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائے تھے جنہیں منظور کرتے ہوئے انہیں قائد حزب اختلاف بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker