اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کسی کو خبرتک نہ ہوئی ۔۔ لیگی رہنما چپکے چپکے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

 

لاہور(آئی پی ایس)مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنماچپکے سے تین سال بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی تین سال بعد وطن واپس آئے ہیں اور وہ لندن سے لاہور پہنچے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی لاہور سے فیصل آباد جائیں گے۔

واضح رہےکہ عابد شیر علی سابق وزیراعظم نوازشریف کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے توانائی رہ چکے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker