اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کو بیرون ملک پاکستانیوں سے 24 گھنٹوں میں لاکھوں ڈالر مل گئے

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیرون ملک پاکستانیوں سے 24 گھنٹوں میں لاکھوں ڈالر مل گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ جو عمران خان پر توشہ خانے کا تحفہ بیچنے کے الزامات لگا رہے ہیں

 

ان کو کوئی بتائے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے 24 گھنٹے سے کم وقت میں 7 لاکھ ڈالر سے زیادہ فنڈز جمع کر لیے ہیں۔جاری کردہ ٹوئٹ میں شہباز گل لکھتے ہیں کہ سمندر پار پاکستانی ہر طرح سے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker