وزیراعظم عمران خان نے جمعہ دو بجے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے سابق اعلان اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔