وفاقی ترقیاتی ادارے کے سابق ڈائریکٹر جنرل سینیٹیشن غلام سرور سندھو کی اہلیہ وفات پا گئیں،ان کی نماز جنازہ آج رات گیارہ بجے ایچ 8قبرستان میں ادا کی جاے گی،تفصیلات کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل سینیٹیشن غلام سرور سندھو کی اہلیہ کا انتقال اسلام آباد میں ہوا ہے ،نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ہو گی،وفاقی ترقیاتی ادارے کے افسران اور ملازمین نے غلام سرور سندھو سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
Related Articles
نو مئی کے مجرموں کو سزائیں؛ منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک سلسلہ ختم نہیں ہوگا، وزیر دفاع
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں: آئی ایس پی آر
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
جمعہ, 20 دسمبر, 2024