اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

صدرِ مملکت عارف علوی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker