اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ٹکٹیں کٹ گئیں، وفاقی وزراء بیرون ممالک اڑان بھرنے کو تیار،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(آئی پی ایس)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزرا نے بیرونِ ملک روانگی کے پروازیں بک کروانا شروع کردی ہیں۔متحدہ اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد سے پہلے حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کے بعد شرجیل میمن کا یہ دعوی سامنے آیا ہے۔

 

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ منسٹر انکلیو میں پیکنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے اور کچھ وزرا نے بیرونِ ملک کے لیے ٹکٹیں بک کروالی ہیں۔خیال رہے کہ اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور اپوزیشن رہنماوں میں ملاقات کے دوران تمام معاملات طے پاگئے، ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker