اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

دھمکی آمیز خط: اب ہوگا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان کے دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی۔درخواست میں عدلتِ عظمی سے استدعا کی گئی کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دکھائے گئے خط کی تحقیقات کا حکم دیا جائے۔

 

درخواست میں یہ بھی مو قف اختیار کیا گیا کہ عوام کو ذہنی تنا سے نکالنے کیلئے فوری مداخلت کی ضرورت ہے۔ دھمکی آمیز خط متعلقہ سول اور فوجی قیادت کو بھجوا کر تحقیقات کروائی جائیں۔ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں یہ بھی مقف اختیار کیا گیا کہ دھمکی آمیز خط اتنہائی حساس اور سنجیدہ معاملہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker