اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستانی ورکرز کو سہولیات فراہم کرنے پر سعودی عرب کے شکرگزار ہیں، سفیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرامیر خرم راٹھور کی سعودی ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ لیفٹیننٹ جنرل سلیمان بن عبدالعزیز یحییٰ سے ملاقات ہوئی۔امیر خرم راٹھور کا لیفٹیننٹ جنرل سلیمان بن عبدالعزیز یحیی نے خیر مقدم کیا ۔

 

ملاقات میں پاکستانی ورکرز کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ دو ملین سے زائد پاکستانی ورکرز کو سہولیات فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں،پاکستانی ورکرز کے مسائل کے حل میں تعاون کی استدعا کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker