
اپوزیشن کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں جوڑتوڑ جاری ہے اپوزیشن کی پوری کوشش ہے کہ وہ حکومتی اتحادیوں کو اپنے ساتھ ملالیں ۔ اس سلسلے میں انہیں ایک اور کامیابی اس وقت ملی جب آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی بھی اپوزیشن اتحاد کا حصہ بن گئے۔ اپوزیشن کی سیاسی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔





