اہم خبریںپاکستان

جوڑ توڑ عروج پر ،پرویز الٰہی کی زرداری ہاوس آمد ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی پی ایس )رات گئے جوڑ توڑ عروج پر ،پرویز الٰہی زرداری ہاوس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے زرداری ہاوس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین بھی ہمراہ تھے ۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker