پی ڈی ایم نے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے پاس باضابطہ درخواست جمع کرادی ہے ۔ درخواست کے مطابق پی ڈی ایم 25 مارچ کو سرینگر ہائی وے پر مظاہرہ کرے گی ۔