پاکستان

حکومت کو ایک اور جھٹکا،کراچی سے تعلق رکھنے والے چار ایم این ایز غائب

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے چار ارکان غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے  کراچی کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی ۔وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں نجیب ہارون

، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

نہیں آئے،غزالہ سیفی

 

اور نزہت پٹھان

 

بھی

وزیراعظم سے ملاقات میں نہیں آئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری تصاویر اور پریس ریلیز میں بھی ان ارکان اسمبلی کا نام نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker