اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شدت پسندی منبر،سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے،شدت پسندی منبر،سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے ،ہمیں اقدام کرنے ہوں گے اس کیلئے اتفاق رائے چاہیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker